عمران خان امریکا سے تعلقات ٹھیک کرنا چاہتے ہیں، لیزا کرٹس

امریکا (ہم دوست نیوز)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشیر لیزا کرٹس نےکہا ہےکہ عمران خان نےاپنی حکومت کےخاتمے کےبعد امریکا پر الزام لگایا مگر اب وہ امریکا سےتعلقات ٹھیک کرنا چاہتے ہیں۔

ویبینار میں گفتگو کرتےہوئے لیزا کرٹس نےکہاکہ عمران خان کےحکومت میں آنے یا نہ آنے سے پاک امریکا تعلقات پر اثر نہیں ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: مارچ کے شرکاء پر حملہ ہوا تو حکومت ذمہ دار ہوگی، شبلی فراز
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشیر کا مزید کہنا تھاکہ ہائبرڈ جمہوریت پاکستان کےلئے ٹھیک نہیں،کیونکہ یہ فطری طور پر حکومت کی غیر مستحکم شکل ہے۔

Leave a Reply