صدر مملکت سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی الوداعی ملاقات۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےملکی دفاع کے لیےجنرل ندیم رضا کی خدمات کو سراہا۔


صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےجنرل ندیم رضا کےلیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

یاد رہےکہ وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نےکہا ہےکہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف ہوں گے۔

یہ بات وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔


ان کاکہنا ہےکہ لیفٹیننٹ جنرل ساحرشمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ہوں گے۔

Leave a Reply