بلاول بھٹو زرداری کو اب ملک کا وزیراعظم بنوائیں گے، ناصر شاہ

کراچی (ہم دوست نیوز)وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو ملک کا وزیراعظم بنوانے کےعزم کا اظہار کیا ہے۔

کورنگی میں جلسےسےخطاب میں ناصر حسین شاہ نےکہاکہ بلاول بھٹو زرداری کو اب ملک کا وزیراعظم بنائیں گے۔

انہوں نے مزید کہاکہ کورنگی کےلیے بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر کئی ترقیاتی منصوبےدیے گئے۔
یہ بھی پڑھیں: کپتان سے بھیک مانگی جا رہی ہے کہ اسمبلیاں نہ توڑو، عثمان ڈار
صوبائی وزیر بلدیاتی نے یہ بھی کہاکہ شہر اور کورنگی میں مزیدترقیاتی کام ہوں گے۔

Leave a Reply