شرمین عبید چنائے کی جوائے لینڈ سے متعلق بڑی پیشگوئی

کراچی(ہم دوست نیوز)نامور فلم ساز شرمین عبید چنائے نےفلم جوائے لینڈ سےمتعلق بڑی پیشگوئی کردی۔

کراچی میں منعقدہ ادب فیسٹیول میں ’ہماری کہانیوں‘ کےعنوان سےنشست میں فلم ساز شرمین عبید چنائے نے گفتگو کرتےہوئے کہاکہ فلم جوائے لینڈ بہت اچھی فلم ہے،یہ آسکر ایوارڈ جیت سکتی ہے۔

انہوں کہاکہ موبائل سنیما دور دراز علاقوں میں رہنے والوں کو آگاہی فراہم کر رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: نئی پاکستانی فلم نےسنیما گھروں میں دھوم مچادی
شرمین عبید چنائےنے یہ بھی کہاکہ ہم مسائل کمروں میں بند کرنا چاہتےہیں،جب تک مسائل پر بات نہیں ہوگی یہ حل نہیں ہوں گے۔

Leave a Reply