سب کو موقع ملا، سب بےنقاب ہوئے، امیر جماعت اسلامی

فیصل آباد ( ہم دوست نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہےکہ سب کو موقع مل چکا،سب بےنقاب بھی ہوچکے۔

فیصل آباد میں عوامی جلسے سےخطاب میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کاکہنا تھاکہ آج مرکز میں تیرہ جماعتوں کی اور دو صوبوں میں تحریک انصاف کی حکومت ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سابق وزیراعظم کا عمران خان سے متعلق بڑا دعویٰ
امیر جماعت اسلامی نےاستفسار کیاکہ کیا یہ لوگ عوام کو بتاسکتےہیں انہوں نےمسائل حل کیے؟ انصاف کا نظام دیا۔

Leave a Reply