سابق وزیر اعظم کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

اسلام آباد( ہم دوست نیوز)سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

سابق ایم ڈی پی ایس او کی غیر قانونی تعیناتی کے ریفرنس کی سماعت پرشاہد خاقان عباسی کےوکیل خواجہ نوید احمد نےان کی صحت سےمتعلق احتساب عدالت کو آگاہ کر دیا۔

وکیل خواجہ نوید احمد کاکہنا ہےکہ شاہد خاقان عباسی کو کورونا ہوگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کرونا وبا: سعودی عرب نے 15 ممالک کے سفر پر پابندی لگا دی
وکیل نےدرخواست میں کہاکہ شاہد خاقان عباسی اسلام آباد سےکراچی نہیں آ سکے،ان کو حاضری سےاستثنیٰ دیا جائے۔

Leave a Reply