گھر کی پہرہ داری پر ناگ مامور

اسلام آباد ( ہم دوست نیوز)گھر کی پہرہ داری پر اب کوئی انسان نہیں بلکہ ایک زہریلا سانپ مامور ہوگیا۔

جی ہاں! آپ نےبالکل ٹھیک پڑھا۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہےجس میں دیکھا جاسکتا ہےکہ گھر کےدروازے سے ایک ناگ باہر جھانک رہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کرنے والے نےکیپشن دیتےہوئے کہاکہ یہ سب سے اچھا سیکیورٹی سسٹم ہے۔

بھلا خطرناک ناگ دیکھ کر کس کی ہمت ہوگی کے ایسےگھر میں بےجا داخل ہو۔


یہ واضح نہیں ہوسکا کہ ویڈیو کس ملک کی ہے،لیکن گھر کے درودیوار بتا رہےہیں کہ یہ کوئی ایشیائی ملک ہے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکا میں شدید برف باری سے نظام زندگی منجمد
پندرہ سیکنڈ کی اس ویڈیو کلپ میں ایک لمحےکو ناگ پھنکار کر ویڈیو بنانےوالے کی طرف لپکتا ہے۔

Leave a Reply