وفاقی وزیر کا شاہ محمود کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد ( ہم دوست نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمٰن نےکہا ہےکہ تحریک انصاف کے رہنما نےتصدیق کر دی ہےکہ وہ پارلیمان میں اپنا کردار ادا کرنےکو تیار ہیں۔

شاہ محمود قریشی کےبیان پر ردعمل دیتےہوئے انہوں نےکہاکہ لگتا ہےصرف ایک شخص کی انا کی وجہ سےپی ٹی آئی ارکان باہر بیٹھےہیں۔
یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں پی ڈی ایم اے کا موسمی الرٹ جاری
یاد رہےکہ گزشتہ روز شاہ محمود قریشی نےکہا تھاکہ وہ پارلیمنٹ میں اپنا کردار ادا کرنے کےلیے تیار ہیں لیکن حکومت سنجیدہ نہیں،نہ انتخابات کی تاریخ دے رہی ہے۔

Leave a Reply