لاہور ملتان موٹر وے پر بس میں خوفناک آتشزدگی

لاہور ( ہم دوست نیوز)لاہور ملتان موٹر وے پر پیرمحل کےقریب مسافر بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،خوش قسمتی سےتمام مسافر باحفاظت بس سےباہر آگئے۔

ترجمان موٹر وے پولیس کےمطابق ایم تھری ملتان موٹر وے پر پیر محل کےقریب مسافر بس میں شارٹ سرکٹ سےآگ لگ گئی،اطلاع ملنے پرموٹر وے پولیس نےفوری کارروائی کرتے ہوئےمسافروں کو محفوظ مقام پرمنتقل کیا۔
یہ بھی پڑھیں: اداکارہ اروشی روٹیلا کا سفید لباس ، صارفین الجھن کا شکار
بس میں49مسافر سوار تھے،آگ لگنے سےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Leave a Reply