سال 2023ء کا پہلا سورج طلوع

کراچی(ہم دوست نیوز)کراچی سمیت ملک بھر میں امید و عزم کی نئی کرنیں بکھیرتا2023ء کا پہلا سورج طلوع ہوگیا۔

نئے اہداف،نئےخواب اور تعمیر و ترقی کی دعاؤں کےساتھ سالِ نو کا آغاز ہوا ہے۔

خوشیاں اورغم اپنے دامن میں سمیٹے2022ء کا اختتام ہوگیا۔

محکمۂ موسمیات کےمطابق کراچی میں سالِ نو کا پہلاسورج7بج کر16 منٹ پرطلوع ہوا۔
یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر
محکمۂ موسمیات نے یہ بھی بتایا ہےکہ2023ء کا پہلا سورج شام5بج کر54منٹ پر غروب ہوگا۔

Leave a Reply