پشاور(ہم دوست نیوز)پشاور میں گیس پریشر میں کمی کےباعث سی این جی اسٹیشنز پورےمہینے کے لیے بند کر دیےگئے۔
رپورٹس کےمطابق صوبےبھر میں آج سے31 جنوری تک کوئی سی این جی اسٹیشن نہیں کھلےگا۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں گیس کا بحران، چولہے ٹھنڈے پڑ گئے، عوام کہاں جائیں؟
ڈپٹی کمشنر پشاور نےخلاف ورزی پرکارروائی کا اعلان کرتےہوئےکہاکہ اس پابندی کا مقصدگھریلو صارفین کو گیس فراہمی یقینی بنانا ہے۔