ملک میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا

لاہور (ہم دوست نیوز)ملک میں سردی بڑھتے ہی گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے،کئی شہروں میں گیس کی شدید کمی کےباعث شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔

حکومت کا مؤقف ہےکہ پیک آورز میں گیس کی فراہمی معمول کےمطابق ہے،گیس کی لوڈشیڈنگ مخصوص گھنٹوں میں ہوتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نے مل کر سندھ کو تباہ کیا، امیر جماعت اسلامی
حکومت کا کہنا ہےکہ بعض مقامات پرگیس پریشر کا مسئلہ موجود ہے۔

Leave a Reply