پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کردیا

لاہور (ہم دوست نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کردیا۔

نجم سیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھاکہ پی سی بی کو گزشتہ دور سے زیر التواء کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں اور ملازمین کے تمام بقایاجات فوری طور پر ادا کرنےکا کہہ دیا ہے۔


اس سےقبل ٹوئٹر پر نجم سیٹھی نےبطور چیئرمین اپنےدورکا موازنہ سابق چیئرمین رمیز راجہ اور احسان مانی سےکیا تھا۔

Leave a Reply