خرم شیر زمان کے الزامات پر ترجمان گورنر ہاؤس کا ردعمل

کراچی(ہم دوست نیوز)ترجمان گورنر ہاؤس نےکہا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کی جانب سےگورنر سندھ پر لگائے گئے الزامات میں صداقت نہیں۔

کراچی میں جاری ایک بیان ترجمان گورنر ہاؤس نے کہاکہ ماضی میں سیاست دانوں کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی ملاقاتیں گورنر ہاؤس میں ہوتی رہیں۔ کامران ٹیسوری بطور گورنر لوگوں کو جوڑنےکا کام کر رہےہیں۔
یہ بھی پڑھیں: سرکس کے دوران شیر کا مداری پر حملہ
ترجمان گورنر ہاؤس نے مزید کہاکہ گورنر سندھ آئین اور قانون کےمطابق اپنےفرائض سر انجام دے رہےہیں۔

Leave a Reply