لاہور اور گردونواح میں زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس

لاہور (ہم دوست نیوز)پنجاب کے دارلحکومت لاہور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کئےگئے،جس سےشہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کےمطابق لاہور،شیخوپورہ اورچنیوٹ میں زلزلے کےہلکے جھٹکےمحسوس کیےگئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: نوجوان پائلٹ کی حاضر دماغی نے دادی اور کزنز کی جان بچالی
زلزلہ پیما مرکز کےمطابق زلزلے کی شدت4.2 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز پاکستان اور بھارت کا سرحدی علاقہ ہے۔

Leave a Reply