ذوالفقار علی بھٹو کی 95 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

کراچی (ہم دوست نیوز)پاکستان کو 1973 کا آئین دینے والے ملک کےپہلے منتخب وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی95 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہےکہ قائد عوام 43سال پہلے عدالتی قتل کےبعد بھی عوام کے دلوں پرحکمرانی کررہےہیں۔
یہ بھی پڑھیں: سربراہ پاک فوج کا سعودی عرب،یو اے ای کا سرکاری دورہ
انہوں نے مزید کہاکہ بھٹو کی بیٹی بےنظیر پاکستان کی زنجیر تھیں،اب بلاول بھٹو پاکستان کو دنیا کےترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کریں گے۔

Leave a Reply