ایک تولہ سونا کتنا مہنگا ہوا؟

کراچی( ہم دوست نیوز)گزشتہ روز5200روپے کی بڑی کمی کےبعد ملک میں آج سونےکی قیمت میں پھر اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ300روپے اضافے کےبعد ایک لاکھ83 ہزار700 روپے ہے۔

اسی طرح10گرام سونےکا بھاؤ257روپے اضافےسےایک لاکھ 57 ہزار493 روپے ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایمزون کا ہزاروں ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ
ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 9ڈالر کمی کےبعد ایک ہزار839 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a Reply