پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا، قمر زمان کائرہ

لاہور ( ہم دوست نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کےرہنما قمر زمان کائرہ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پر طنز کرتےہوئے کہا ہےکہ یہاں کسی کے بابو جی کی حکومت ہےجو آپ ووٹ نہ لیں گے۔

انہوں نے کہاکہ وزیر اعلیٰ صاحب آپ کو اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا،یہ آئین اور قانون کا تقاضا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: دودھ بنانے والی بڑی کمپنی کا سی ای او اغواء
قمر زمان کائرہ کا یہ بھی کہنا تھاکہ پرویز الٰہی چاہتے ہیں دونوں مخالف دھڑوں میں اپنی جگہ بنائے رکھیں،ایسا ممکن نہیں۔

Leave a Reply