ہنڈی حوالہ کے دھندے میں ملوث 3 ملزم گرفتار

پشاور( ہم دوست نیوز)ہنڈی حوالے کےذریعے پاکستان کےزرِمبادلہ ذخائر کو نقصان پہنچانے والے 3 ملزمان کو پشاور سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پشاور کے چوک یادگار میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتےہوئے ملزمان کےقبضے سے ایک کروڑ25لاکھ96 ہزار روپے اور ہنڈی حوالہ کی رسیدیں برآمد کرلیں۔
یہ بھی پڑھیں: پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا، قمر زمان کائرہ
ایف آئی اے کےمطابق ملزمان ہنڈی حوالہ اور کرنسی اسمگلنگ میں ملوث تھے،ملزمان کے موبائل فون فارنزک کےلیے بھجوا دیے گئےہیں۔

Leave a Reply