معروف عالم دین انتقال کرگئے

لاہور ( ہم دوست نیوز)معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی امریکا میں انتقال کرگئے.

اہلخانہ کےمطابق مولانا احترام الحق تھانوی کی نماز جنازہ اور تدفین امریکی شہر ایٹلانٹا میں ہو گی۔

اہلِخانہ کا کہنا ہےکہ مرحوم کچھ وقت سےکینسر میں مبتلا تھے اور علاج کےلیے چھ ماہ سےامریکا میں مقیم تھے۔
یہ بھی پڑھیں: فلم ’پٹھان‘ میں اہم تبدیلیاں کر دی گئیں
یاد رہےکہ مولانا احترام الحق تھانوی مولانا احتشام الحق تھانوی کےبڑے صاحبزادے تھے۔

Leave a Reply