منشیات گینگ کی فوج سے جھڑپیں

میکسکو ( ہم دوست نیوز)میکسیکو کے بدنام زمانہ منشیات گینگ کےسرغنہ ایل چاپو کےبیٹے کی گرفتاری کےبعد گینگ کےکارندوں کی فوج کیساتھ جھڑپیں جاری ، جس میں29 افراد ہلاک ہوگئے۔

ہلاک ہونےوالوں میں منشیات گینگ کے19 ارکان،10فوجی شامل ہیں۔

گینگ کےکارندوں نےدو مقامی ایئرپورٹس پر حملہ کرکےسڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کیں۔درجنوں گاڑیوں کو آگ لگا دی۔
یہ بھی پڑھیں: ہندو خاندان کی مالی امداد پر شاہ رخ خان کو شدید تنقید کا سامنا
امریکا نے ایل چاپو کےبیٹے کی معلومات فراہم کرنے والےکیلئے50 لاکھ ڈالر انعام کااعلان کر رکھا تھا،ایل چاپو کےبیٹے کو امریکی حکام کے مدد سے6 ماہ نگرانی کےبعد پکڑا گیا۔

Leave a Reply