ڈالر کی قدر میں اضافہ، روپیہ ناقدری کا شکار

کراچی (ہم دوست نیوز) امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔

آج صبح بھی کاروبار کےآغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا اور پاکستانی روپیہ بےوقعت ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 9پیسےمہنگا ہونے کےبعد 227روپے50 پیسے کا ہو گیا ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کےاختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 227روپے41 پیسے پربند ہوا تھا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبارکا مثبت آغاز ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: دوران ڈکیتی 2 خواتین سے مبینہ زیادتی کا انکشاف
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا100 انڈیکس473 پوائنٹس کےاضافے سے40978پر آ گیا ہے۔

Leave a Reply