سونے کی فی تولہ قیمت بڑی کمی

کراچی ( ہم دوست نیوز) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کمی واقع ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں3300 روپے کی بڑی کمی ہوگئی، اس کمی کےبعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ81 ہزار 800 روپے ہے۔

اسی طرح10گرام سونےکا بھاؤ2829روپے کم ہو کر ایک لاکھ55 ہزار864 روپے ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان سے زیادہ سچا اور کھرا لیڈر نہیں ملے گا، پرویز الہٰی
ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکا دام5ڈالر اضافے کےبعد1876ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a Reply