روپے کی بے قدری، ڈالر مزید مہنگا

کراچی( ہم دوست نیوز)پاکستانی روپے کے مقابلےمیں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ تسلسل کےساتھ جاری ہے۔

آج صبح کاروبار کےآغاز میں بھی امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر12 پیسے مہنگا ہونے کےبعد228روپےکا ہوگیا ہے۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر227 روپے88 پیسےپر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبارکا ملاجلا آغاز ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں پی ٹی آئی اور ق لیگ کے نمبرز پورے نہیں، عطا تارڑ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا100انڈیکس43 پوائنٹس کےاضافے کےبعد40845پر آگیا ہے۔

Leave a Reply