نسیم شاہ نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

کراچی(ہم دوست نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرنسیم شاہ نےایک اور ون ڈے میچ میں نیا عالمی اعزاز اپنےنام کرلیا۔

نسیم شاہ کیریئر کےابتدائی5 ون ڈےمیچز میں سب سےزیادہ وکٹ لینے والےبولر بن گئے۔

پاکستانی فاسٹ بولر نےپانچویں ون ڈےمیں اپنی 18وکٹیں مکمل کرلی۔

اس سےقبل پانچ میچوں میں سب سےزیادہ وکٹیں لینےکا ریکارڈ آسٹریلیا کے ریان ہیرس کا تھا۔

آسٹریلوی بولر نےاپنے کیریئر کے ابتدائی5میچز میں 17وکٹیں لی تھیں۔
یہ بھی پڑھیں: افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے کرکٹ سیریز ختم ہو گئی
یاد رہےکہ نسیم شاہ نےپچھلے میچ میں4 ون ڈے میچز میں سب سےزیادہ وکٹیں لینے کابھی ریکارڈ بنایا تھا۔

Leave a Reply