ڈالر کی آج بھی اونچی اڑان

کراچی (ہم دوست نیوز)ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہےاور آج بھی روپے کے مقابلےمیں امریکی ڈالرمہنگا ہوا۔

آج صبح کاروبار کےآغاز میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر32پیسے مہنگا ہونے کےبعد228 روپے25 پیسے کا ہوگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں شامل
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبارکا مثبت آغاز ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس177پوائنٹس کے اضافے کےبعد 40935پر آگیا ہے۔

Leave a Reply