پاک نیوزی لینڈ فیصلہ کن ون ڈے آج ہوگا

کراچی(ہم دوست نیوز)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈےسیریز کا تیسرا فیصلہ کن میچ آج کراچی میں دوپہر ڈھائی بجےکھیلا جائےگا۔

دونوں ٹیموں کےدرمیان سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔

پاکستان نےپہلا ون ڈے میچ چھ وکٹ سےجیتا تھا جبکہ نیوزی لینڈ نےدوسرا میچ79 رنز سےاپنے نام کیا تھا۔

پاکستان ٹیم انتظامیہ تیسرے ون ڈےمیں نائب کپتان شان مسعود اور فاسٹ بولروں محمد حسنین اور شاہ نواز دھانی کو کھلانےپر غور کررہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: نیدر لینڈز کی گلوکارہ نے پسوڑی گا کر سب کو حیران کر دیا
دوسری جانب گزشتہ میچ کےدوران گراؤنڈ میں داخل ہونےوالےدو تماشائیوں کےخلاف مقدمہ درج کیااگیا تھا،دونوں پولیس کی تحویل میں ہیں۔

Leave a Reply