ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی پوری کوشش کی، شرجیل انعام میمن

کراچی( ہم دوست نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نےکہا ہےکہ ایم کیو ایم کےبائیکاٹ کے اعلان سےافسوس ہوا ہے۔

ایم کیو ایم کی جانب سےبائیکاٹ کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئےانہوں نےکہاکہ ہم چاہتے تھے کہ ایم کیو ایم الیکشن لڑتی۔
یہ بھی پڑھیں: نوجوان خاتون کرکٹر کی لاش جنگل سے برآمد
وزیر اطلاعات سندھ کا مزید کہنا تھاکہ ہم نے ایم کیو ایم کےتحفظات دور کرنے کی پوری کوشش کی،ایم کیو ایم کو اپنےفیصلے پر نظرثانی کرنی چاہیےتھی۔

Leave a Reply