اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابی نتائج کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد( ہم دوست نیوز)اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کےسالانہ انتخابات کےنتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اسلام آباد کی صدارت کےلیے قیصر امام نے1312 ووٹ حاصل کر کے میدان مار لیا ہے۔

نائب صدر کےعہدے پر چوہدری عدالت حسین 1370ووٹ حاصل کر کےکامیاب امیدوار رہے۔

جنرل سیکریٹری کی نشست پراسد بھٹی1054ووٹ حاصل کر کےکامیاب رہے۔
یہ بھی پڑھیں: فواد چوہدری نے گورنر پنجاب کو جواب دے دیا
جوائنٹ سیکریٹری کےلیےمیاں حسن1175 ووٹ حاصل کرکےکامیاب قرار پائے۔

Leave a Reply