اپنی پارٹی کو جماعتِ اسلامی کی حمایت کا مشورہ دوں گا، فردوس شمیم

کراچی (ہم دوست نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہےکہ میں اپنی پارٹی کو جماعتِ اسلامی کی حمایت کا مشورہ دوں گا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نےکہا کہ پیپلز پارٹی کو کراچی دشمن جماعت سمجھتےہیں،جماعتِ اسلامی نےکوئی ضمنی الیکشن نہیں لڑا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ملک میں جمہوریت آخری سانس لے رہی ہے،الیکشن کمیشن آف پاکستان ہماری حمایت میں نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بالی وڈ فلم میں کام کرنا چاہتا ہوں مگر کبھی آفر نہیں ہوئی، جیرڈ بٹلر
پاکستان تحریکِ انصاف کےرہنما فردوس شمیم نقوی کا یہ بھی کہنا ہےکہ انتخابی نتائج کوتسلیم نہیں کرتے،ہم کسی سےاتحاد نہیں کریں گے۔

Leave a Reply