دبئی ایکسپو میں فرعون کا تابوت بھی پہنچ گیا

بذریعہ ثمینہ محمدیہ
143 مناظر

دبئی :( ہم دوست نیوز) تفصیلات کے مطابق پوری دنیا میں دوبئی ایکسپو کا شدت سے انتظار کیا جا رہا ہے. جو یکم اکتوبر سے شروع ہو رہا ہے.

دبئی ایکسپو میں مصر نے اپنے پویلین میں وہ چیزیں نمائش میں رکھنے کا اہتمام کیا ہے جن میں سے زیادہ کا تعلق آثار قدیمہ اور سیاحتی مقامات سے ہے.

اس سلسلے میں فرعون کا تابوت بھی مصر کے پویلین میں پہنچ گیا ہے. پروہت سامتک کا یہ تابوت حال ہی میں دریافت ہوا ہے جو رنگین لکڑی کا بنا ہوا ہے.

Related Articles

Leave a Reply