امریکی اداکار کو بے گھر شخص سمجھ کر ہوٹل سے نکال دیا گیا

بذریعہ ثمینہ محمدیہ
120 مناظر

امریکہ :( ہم دوست نیوز) اطلاعات کے مطابق امریکی اداکار نکولس کیج لاس ویگاس کے ہوٹل عملے سے نشے کی حالت میں لڑ رہے تھے. ہوٹل عملے نے اداکار کو کوئی بے گھر شخص سمجھ کر ہوٹل سے باہر نکال دیا.

یاد رہے اداکار نکولس متعدد ایوارڈ جیت چکے ہیں جن میں اسکرین ایوارڈ، اکیڈمی ایوارڈ، گولڈن گلوب ایوارڈ شامل ہیں.

Related Articles

Leave a Reply