وہاب ریاض

وہاب ریاض : سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان

( ہم دوست نیوز) پاکستان کے فاسٹ باولر وہاب ریاض کو پنجاب کی نگراں حکومت میں وزیرِ کھیل بنائے جانے کی خبر سامنے آئی ہے جس کے بعد اس خبر کو لے کر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آ گیا ہے ۔

اس حوالے سے سوشل میڈیا صارفین مختلف وڈیوز اور تصاویر شیئر کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ پنجاب کے وزیرِ کھیل بنائے جانے کی خبر سامنے آ جانے کے بعد وہاب ریاض نے تصدیق کی تھی کہ وہ پاکستان واپس آ کر پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب کے وزیرِ کھیل کے طور پر ذمے داریاں سنبھالیں گے۔

Leave a Reply