لاہور قلندرز

لاہور قلندرز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور: ( ہم دوست نیوز ) پشاور زلمی کے خلاف لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے پہلے جب کہ پی ایس ایل سیزن 8 کے پندرہویں میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیتنے کے بعد ملتان سلطانز کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

محمد حفیظ نے لاہور قلندرز کو خیر باد کہہ دیا

Leave a Reply