راولپنڈی: ( ہم دوست نیوز ) پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے 21ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی قب تک پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن ہے جب کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پوائنٹس ٹیبل پر سب سے آخری نمبر ہے۔
ایونٹ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم اب تک چار فتوحات حاصل کر چکی ہے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پی ایس ایل 8 میں اب تک صرف اور صرف 1 میچ ہی جیت سکی ہے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز سے میچ بھی جیتا اور پوزیشن بھی چھین لی