پشاور زلمی

پشاور زلمی کےجمی نیشم دوران میچ نیند کے مزے لیتے رہے

لاہور:(ویب ڈیسک) پلیئنگ الیون سے باہر ہونے والے پشاور زلمی کے آل راؤنڈر جمی نیشم میچ کے دوران نیند کے مزے لیتے رہے۔

پی ایس ایل 8 کے دوسرے ایلمنیٹر کے لیے پشاوزلمی کی پلیئنگ الیون میں جگہ نہیں بنا پانے والے جمی نیشم میچ کے دوران نیند کے مزے لیتے رہے۔

نیوزی لینڈ کے بیٹر کو ٹیلی ویژن پر سوتے ہوئے دکھایا گیا، اس وقت کرکٹر بابر اعظم بیٹنگ کر رہے تھے، نیشم کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ان پر دل چسپ تبصرے ہوتے رہے۔

ایک صارف کا کہنا ہے کہ جمی نیشم عالمی یوم نیند منارہے ہیں ۔

بابر اعظم کراچی کنگز چھوڑ کر پشاور زلمی کا حصہ بن گئے

Leave a Reply