اسلام آباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات

اسلام آباد (ہم دوست نیوز) اسلام آباد کے علاقے سہالہ میں نجی کمپنی کے دفتر میں 3 کروڑ 10 لاکھ روپے کی چوری کی ایف آئی آر درج کرلی گئی۔

ایف آئی آر میں موقف اپنایا گیا ہے کہ 2 چور رات گئے تالے توڑ کر دفتر میں داخل ہوئے اور رقم لے کر فرار ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کرلی ہے جس کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

Leave a Reply