سی ٹی ڈی کی کاروائی،9 مبینہ دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ( ہم دوست نیوز)صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے روشی میں سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی 9 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

سی ٹی ڈی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 9 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق کالعدم تنظیم کے زیر استعمال کیمپ سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہوا۔ کیمپ دہشت گردی کی حالیہ مختلف کارروائیوں میں استعمال ہوا

Leave a Reply