ہانیہ عامر کا برائیڈل شوٹ، مداح انکی خوبصورتی کے دیوانے

کراچی (ہم دوست نیوز) سوشل میڈیا صارفین اور اداکارہ ہانیہ عامر کے مداح ان کی خوبصورتی کے دیوانے ہوگئے ہیں۔

حال ہی میں پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے نئے برائیڈل شوٹ کی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں جن میں اداکارہ بے حد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

ان تصاویر میں اداکارہ ہانیہ عامر کا محسور کن انداز مداحوں کو متاثر کرگیا ہے جبکہ ان کی مسکراہٹ نے سب کا دل جیت لیا ہے۔

Leave a Reply