امل منیب کے چاہنے والے کتنے ہیں؟

پاکستان کے نامور اداکار منیب بٹ نے اپنی بیٹی امل منیب کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس سے کون کون ملنے آتا ہے۔

ایک پروگرام میں امل منیب کے حوالے سے بات کرتے ہوئے منیب بٹ نے بتایا ہے کہ امل کو بہت دعائیں ملتی ہیں

مذکورہ ویڈیو میں اداکار منیب بٹ کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ امل منیب کے مداح بہت سارے ہیں جن میں سیاستدانوں کا بھی شمار ہوتا ہے۔

منیب بٹ نے بتایا ہے کہ امل سے ملنے کے لئے لوگ کالز کر کے میرے گھر پر آتے ہیں اور امل کو سب کی طرف سے بہت دعائیں بھی ملتی ہیں

Leave a Reply