اداکارہ حرا مانی کی دلچسپ انداز میں بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی اداکارہ حرا مانی کی تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر اور ویڈیو پوسٹ کی ہے

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

Leave a Reply