ہانیہ عامر کی مغربی لباس میں لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے

شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اس تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے

Leave a Reply