اداکارہ مہوش حیات شدید تنقید کا شکار

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و تمغۂ امتیاز مہوش حیات اپنے لباس کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔

مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اس تصویر کی وجہ سے اداکارہ مہوش حیات کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

Leave a Reply