سندھ میں نئے بلدیاتی نظام سے متعلق قانون آج پیش کیا جائے گا

سندھ ( ہم دوست نیوز) نئے بلدیاتی نظام سے متعلق قانون آج سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

مجوزہ قانون کے مطابق کچرا اٹھانے اور واٹر اینڈ سیوریج کا نظام میئر کے ماتحت ہوگا۔ کراچی میں ٹاؤن سسٹم بحال کیے جانے کی بھی تجویز شامل ہے۔

نئے بلدیاتی نظام سے متعلق قانون میں لاڑکانہ، سکھر، حیدرآباد اور میرپورخاص میں میئر کا انتخاب ہوگا۔ حلقہ بندیوں کے لئے یوسی کی آبادی 72 ہزار تک کرنے کی تجویز ہے

Leave a Reply