احمد پور شرقیہ: (ہم دوست نیوز) ضلع بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میں قومی شاہراہ پر کیمیکل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا۔ ریسکیو ٹیموں نے اور پولیس نے سٹرک کو دونوں اطراف سے ٹریفک کے لئے بند کر دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق 60 ٹن کیمکل سے لوڈ ٹینکر چنیوٹ سے کراچی جا رہا تھا کہ اوور سپیڈ ڈرائیور کی غفلت کے باعث حادثے کا شکار ہوگیا۔
یاد رہے 25 جون 2017 کو احمد پور شرقیہ میں پٹرول ٹینکرحادثے کا شکار ہو کر گر گیا تھا جس میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 212 افراد جل کر ہلاک ہو گئے تھے۔
Load/Hide Comments