جیولز شاپ میں ڈکیتی

ہارون آباد(ہم دوست نیوز)عوامی بازار میں جیولر کی شاپ سے4 مسلح ڈاکو 20 تولے سونا ,30 تولے چاندی لوٹ کر فرار ہوگئے۔

دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 مسلح ڈاکوں نے واردات کی.ڈاکو واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگئے.

ایس ڈی پی او گل حسن موقع پر پہنچ گئے۔

Leave a Reply