منشیات کا بڑا ڈیلر گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن بھی برآمد

بہاولپور ( ہم دوست نیوز) تھانہ صدر بہاول پور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کامیابی۔ لاکھوں روپے مالیتی کی ساڑھے 03 کلو گرام ہیروئن برآمد، مقدمہ درج کر کے ملزم محمد امین عرف مینا گرفتار کر لیا گیا ملزم سے مزید اینٹروگیشن جاری۔

Leave a Reply