گولیوں سے چھلنی خاتون کی لاش برآمد

خانیوال( ہم دوست نیوز) خانیوال کے نواحی گاؤں میں سے 30 سالہ خاتون کی لاش برآمد۔

پولیس ذرائع کے مطابق خاتون کو سر میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ خاتون کا تعلق مہرشاہ کے171 دس آر گاؤں سے بتایا گیا ہے۔ تاحال قتل کی وجہ معلوم نا ہوسکی۔ تھانہ صدر پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر مزید تحقیقات شروع کردی۔

Leave a Reply