کار اور رکشہ میں خوفناک تصادم

خانیوال( ہم دوست نیوز) خانیوال کے علاقہ پیرو وال میں کار اور رکشہ میں خوفناک تصادم۔ جس کے نتیجے میں1 خاتون جاں بحق 2 افراد زخمی۔ ریسیکو ذرائع کے مطابق جاں بحق خاتون کی شناخت راحیلہ زوجہ محبوب کے نام سے ہوئی ہے۔ زخمیوں میں ثناء دختر محبوب, یاسمین زوجہ فاروق سکنہ 78 دس آر کے نام شامل ہیں۔ کار میاں چنوں سے ملتان جارہی تھی۔

Leave a Reply