حوا کی ایک اور بیٹی مبینہ زیادتی کا شکار

عارفوالہ( ہم دوست نیوز) نواحی گاؤں 64 ای بی کی رہائشی 15 سالہ لڑکی اپنے گھر میں اکیلی تھی کہ ملزم شہزاد نے زبردستی گھر میں گھس کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ متاثرہ لڑکی علیشبہ نے اینٹی وویمن ہراسمنٹ اینڈ وائلنس سیل “پکار 15” پر کال کردی جس پر پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزم کو دو گھنٹے کے اندر گرفتار کر لیا اور لڑکی کا میڈیکل کروایا۔ جس میں 15 سالہ لڑکی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی، ملزم کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Leave a Reply